اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خلائی سیاحت کی طرف ایک اور قدم

اگر آپ کے پاس خوب پیسے ہیں اور اگر آپ ایسی تعطیلات گزارنا چاہتے ہیں جس کی نظیر اس دنیا میں نہیں، تو خوش ہوجائیے کیونکہ بس چند برسوں میں آپ خلا میں کچھ وقت گزارنے کے قابل ہوسکتے ہیں۔ خلائی سیاحت کے خواب کو عملی جامہ پہنائے جانے کا وقت قریب ہے اور برطانیہ میں اس سفر کے لیے لانچنگ پیڈ کا انتخاب شروع کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار پلیب گھوش کی رپورٹ عارف شمیم کی زبانی