ووکنگ موسک:  برطانیہ کی سوا سو سال پرانی مسجد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ کی سوا سو سال پرانی مسجد

رمضان کي مناسبت سے خاص رپورٹس کے سلسلے ميں،ميں آپکو ايک ايسي تاريخي مسجد ليے چلتا ہوں جو سوا سو سال پہلے عيسائي معاشرے ميں ايک خوش آئند اضافہ ثابت ہوئي۔ ليکن کيا آپ يقين کريں گے کہ مسجد بنانے کا خيال اپنے آثارقديمہ اور نوادراتي کالج کے ساتھ ايک انگريز کو آيا اور تعميراتي فنڈ غير منقسم ہندوستان کي رياست بھو پال کي حکمراں نے فراہم کيا ۔ توآ ئيے چلتے ہيں