تباہ شدہ جہاز کے بلیک باکسز مملائیشیاکی حوالے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تباہ شدہ جہاز کے بلیک باکسز ملائیشیا کے حوالے

روس نواز باغیوں نے یوکرین میں اُن کے زیرِ کنٹرول علاقے میں تباہ ہونے والے مليشين مسافر بردار طیارے کے بلیک باکسز ملیشیا کے حکام کے حوالے کر دیے ہیں۔ جبکہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے تقریبًا تین سو مسافروں کی لاشیں بھي یوکرین کے حکام کے حوالے کر دی گئي ہيں۔ خدیجہ عارف کی رپورٹ۔