اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں داعش کی پیش قدمی

شام میں جاری لڑائی میں گزشتہ ہفتہ سب سے خون ریز رہا ہے۔ پچلے سات روز ميں سترہ سو سے زيادہ لوگ مارے گئے ہيں۔ شام میں تشدد میں اضافے کی ایک وجہ آئسس کا بڑھتا ہوا کردار بھی ہے۔