غزہ میں عید
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غزہ میں عید کے موقع پر جنگ بندی

اقوام متحدہ کے جنرل سيکريٹري بان کي مون نے اسرائیل اور حماس سے غزہ میں فوري جنگ بندي کا مطالبہ کيا ہے۔ اس سے قبل سکیورٹي کونسل نے اپنے ایک ہنگامی اجلاس میں عیدالفطر اور اس کے بعد کے دنوں میں غير مشروط جنگ بندی کي قرارداد منظور کي تھي۔ فلسطیني حکام اور اسرائیل دونوں نے مختلف اور علیحدہ وجوہات کے سبب اس قرارداد پر نکتہ چینی کی ہے۔ تفصیل حسین عسکری سے