اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پانچ سے سات فیصد پاکستانی ہپیٹائیس سے متاثر ہیں‘

ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے ڈاکٹر عابد سے مرض ہپیٹائیٹس کے بارے میں گفتگو کی اور ان سے جاننے کی کوشش کی کہ اس مرض کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں۔