اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جوہری بجلی گھر کی زمین کا تنازع

پاکستان میں جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں، جوہری بجلی گھر بنانے کے سرکاری منصوبے کو مزاحمت کا سامنا ہے۔ بجلی کے بحران سے نمٹنے کے لیے حکومتِ پاکستان نے مظفر گڑھ میں صحرائے تھل کے جس مقام کا انتخاب کیا ہے اُس کی حدود میں سالوں سے آباد قصبوں کے رہائشی اپنے گھر بار اور زرعی زمینیں حکومت کو بیچنے پر تیار نہیں۔ مظفر گڑھ سے ظہیرالدین بابر کی رپورٹ۔