اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غزہ پر شدید بمباری

اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی طرف سے طویل مدت کي کارروائی کی دھمکی کے بعد غزہ پر کل رات شدید بمباری کی گئی ہے۔ اس دوران اسرائیل نے غزہ پر ساٹھ فضائی حملے کیے جس میں حماس کے ٹی وی چینل، ریڈیو اور دیگرعمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔