اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میرے یونٹ نے 5500 بم ناکارہ کیے‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کے خلاف جنگ میں صفِ اول میں موجود پاکستانی پولیس کِن حالات میں اپنے فرائض انجام دے رہي ہے۔ عزیزاللہ خان نے صوبے کے بم ڈسپوزل سکواڈ کے سربراہ، اے آئی جی شفقت ملک سے بات کی