ابولا وائرس سی ہلاک ہونے والا ایک بچا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایبولا کي وبا پر چھ مزيد ماہ تک قابو نہيں پايا جا سکے گا‘

امدادی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ مغربی افریقہ ميں ایبولا کي وبا پر کم از کم چھ مزيد ماہ تک قابو نہيں پايا جا سکے گا۔ اب تک اس وائرس کي وجہ سے 670 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اب برطانیہ کے وزیر خارجہ فِلِپ ہيمنڈ کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں بھی ابولا کے پھیلنے کا خطرہ ہے۔ ایمن خواجہ کی رپورٹ۔