اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوات میں قدیم شہر بازيرہ

سوات میں واقع قدیم شہر بازيرہ جو کئی تہذيبوں کی گواہي دیتا ہے، جدید دور میں بری کوٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ گزشتہ تیس برس سے اس کی کھدائی میں اطالوی حکومت مالیاتی مدد فراہم کرتی رہي ہے۔