اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جنگ عظیم کے بعد آزادی کی تحریکوں نے جنم لیا‘

جنگِ عظیم اول کو سو سال ہو گئے ہیں۔ اس جنگ کے دنیا پر کیا اثرات مرتب ہوئے۔ سنیئے بین الاقوامی تعلقاتِ عامہ کے ماہر ڈاکٹر رفعت حسین کی بی بی سی اْردو کے سربراہ عامر احمد خان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔