اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈارک نیٹ پر منشيات کا کاروبار پروان چڑھ رہا ہے؟

انٹرنیٹ سمندر کے برفانی تودے کی طرح ہے۔ اس کا کچھ حصہ ہمیں نظر آتا ہے جبکہ ایک بڑا حصہ ہماری نظروں سے اوجھل ہوتا ہے۔ جیسا کہ ڈارک نیٹ۔ جو لوگوں کی نظروں سے غائب ہے۔ بی بی سی کی ایک انویسٹیگیشن کے مطابق ڈارک نیٹ پر ایک سال سے کم کے عرصے میں منشیات کی خرید وفروخت دوگني سے بھی زیادہ ہوگئی ہے، اس کي کيا وجوہات ہيں؟ يہي جاننے کي کوشش کي ہے نامہ نگار اینگس کرافرڈ نے اپني اس رپورٹ ميں