اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایسپرین کی گولی، کینسر کی دوا؟

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک معمولی ایسپرین کی گولی کے روزانہ استعمال سے آپ کینسر کے خطرے سے بچ سکتے ہیں۔ لندن میں واقع کوئین میری یونیورسٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق موٹاپا کم کرنے اور تمباکونوشی چھوڑنے کے بعد ایسپرین کا استعمال کینسر سے بچنے کا سب سے بہتر اور آسان طریقہ ہے۔ زیاد ظفر کی رپورٹ