غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد کے مناظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حماس کی حمایت میں کمی یا اضافہ؟

اسرائیل اور حماس کے درمیان تین روزہ جنگ بندی برقرار ہے اور دونوں جانب کے نمائندے قاہرہ میں مزاکرات کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ فلسطینی اور اسرائیلی جنگ بندی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسئلے کے مستقل اور پائیدار حل کی جانب بڑھیں۔

بی بی سی کي اورلا گیرن نے جنگ بندی کے دوران یہ جاننے کی کوشش کي کہ ہلاکتوں اور تباہی کے بعد حماس کے بارے ميں فلسطينيوں کے کيا تاثرات ہیں؟