اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

داعش کا قائم رہنا ممکن نہیں ہے!

عراق کے شمال میں شدت پسند گروپ داعش کی پے درپے کامیابیوں کے تناظر میں ایک بڑا سوال یہ ہے کہ عراق کی اپنی تربیت یافتہ فوج بھی ہے ، کرد بہت منظم جنگجو ہیں، اس کے باوجود داعش کے پاس ایسی کیاحکمت عملی ہے جس کے سبب وہ آگے بڑھ رہے ہیں۔ سنئیے ماہ پارہ صفدر کی ڈاکٹر سوارن سنگھ سے گفتگو جو دہلی میں جواہر لال نہرو یونیورسسٹی سے وابستہ ہیں اور سکیورٹی کے معاملات، تنازعات کے حل اور امن جیسے موضوع پر تحقیق کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔