اووک کریک میں حادثے کے مقام پر کچھ افراد رو رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اوک کریک‘ کو دو سال، کیا کچھ بدلا؟

دو سال قبل امریکی ریاست وسکونسن کے علاقے ’اوک کریک‘ میں ایک شخص نے ايک گردوارے پر حملہ کر کے چھ سکھوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

’نائن الیون‘ کے بعد امریکہ میں سکھوں پر کئی حملے ہوئے لیکن اس واقعے نے سکھوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ ماجرا کيا ہے اور اب وہ بڑي مہم کے ذریعے امريکيوں کو اپنے مذہب سے آگاہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

واشنگٹن سے برجیش اوپادھیائے کی رپورٹ