اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمران کے الزامات، رمدے کے جوابات

عمران خان کا الزام ہے کہ گزشتہ اليکشن ميں مبينہ دھاندلي ميں سابق چيف جسٹس افتخار محمد چودھري سميت کئي ججوں نے اپنا کردار ادا کيا۔ انہوں نے سپريم کورٹ کے سابق جج خليل الرحمان رمدے کا نام بھي ليا ہے۔ بی بی سی اردو ٹی وی کے پروگرام سیربین میں صباء اعتزاز نے اُن سے پوچھا کہ عمران خان نے اُن پر براہ راست انتخابات ميں دھاندلي کا الزام لگايا ۔۔۔ کيوں؟