رابن ولیئمز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رابن ولیئمز انتقال کرگئے

معروف امریکی مزاحیہ اداکار رابن ولیئمز کیلیفورنیا میں اپنی رہائش گاہ میں مردہ پائے گئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 63 سالہ رابن ولیئمز نے بظاہر خودکشی کی ہے تاہم اس بارے میں حتمی طور پر مزید تحقیقات کے بعد ہی بتایا جا سکتا ہے۔