اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غزہ: سلیم خود بھی گولیوں کا نشانہ بن گیا

غزہ میں اسرائیلی میزائل کو ناکارہ بنانے کی کوششوں کے دوران پھٹنے سے اطالوی اور فلسطینی صحافی سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریبًا دو ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 1900 فلسطینی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والی فلسطینیوں میں عام شہریوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب

رپورٹ کے کچھ مناظر آپ کے لیے اضطراب کا باعث بن سکتے ہیں۔