اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نائجیریا میں ایبولا وائرس کا پھیلاؤ

نائجیریا میں ایبولا وائرس سے تین افراد کی ہلاکت کے بعد ملک کے صدر گڈلک جانتھن نے قومی سطح پر ايمرجنسی کا نافذ کر دی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار ٹومی اولاڈیپو نے نائجیریا کی دارلحکومت ليگوس جا کر دیکھا کہ اس مرض سے کیسے نمٹا جا رہا ہے۔