اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سول نافرمانی کے اعلان سے فرق پیدا ہوا

اسلام آباد کے دھرنے ميں شامل دوسري پارٹي، پاکستان عوامي تحريک کے علامہ طاہر القادري سے بي بي سي کے نامہ نگار شاہزيب جيلاني نے بات کی اور گفتگو شروع کرتے ہوئے سوال کیا کہ جب نواز حکومت کي رخصتي دونوں کا ’کم سے کم ایجنڈہ‘ ہے تو وہ اور عمران خان الگ الگ کيوں کھڑے ہيں؟