اگر اس ڈیم کو اڑایا گیا، تو ایک 20 میٹر اونچی پانی کی لہر موصل شہر کو ڈوبا سکتی ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اگر موصل ڈیم کو اڑایا تو کیا ہو گا

عراقی فوج نے تکریت شہر کو دولت اسلامیہ کے قبضے سے دوبارا حاصل کرنے کے لیے حملہ کیا ہے۔ تکریت صدام حسین کا آبائی شہر تھا۔ دوسری جانب امریکی صدر اوباما نے دولت اسلامیہ کو شکست دینے میں عراقی فوج کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی عراق کے شہر موصل کا سب سے اہم ڈیم بھی کردوں نے واپس حاصل کر لیا ہے۔ ہماری نامہ نگار نومیا اقبال کی رپورٹ ایمن خواجہ پیش کر رہی ہیں۔