اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد میں دھرنے، شرکا کا موڈ

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اسلام آباد کی شاہ راہِ دستو پر غیر قانونی طور پر گھسنے کے الزام میں طلب کر لیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے دھرنوں کا آج چھٹا روز ہے اور شرکا کی تعداد بدلتے حالات کے ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے۔

ہماری ساتھی عنبر شمسی نے دونوں دھرنوں کے شرکا سے بات کر کے ان کے موڈ کو چانچنے کی کوشش کی۔