اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

معاملہ بس وزیرِاعظم کے استعفے پر اٹک گیا ہے

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے نگراں حکومت اور پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے پر مصالحت کا مظاہرہ کیا ہے۔

جہانگیر ترین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ بس وزیرِاعظم کے استعفے پر اٹک گیا ہے اور یہ استعفیٰ علامتی ہے۔