جہانگیر ترین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’استعفے کا مطالبہ اٹل ہے‘

پاکستان تحريک انصاف اور پاکستان عوامي تحريک نے پارليمنٹ اور سپريم کورٹ کے سامنے احتجاجي دھرنے ديے ہوئے ہيں۔ پی ٹی آئی کہتي ہے کہ اُس نے نگراں حکومت اور پارليمنٹ کو تحلیل کرنے پر لچک کا مظاہرہ کیا ہے، معاملہ بس وزیرِ اعظم کے استعفے پر اٹک گیا ہے۔

ہماری ساتھی عنبر شمسی نے تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین سے پوچھا کہ حکومت سے مذاکرات کيوں کامياب نہيں ہو پا رہے؟