پاکستان میں سوشل میڈیا کی جنگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

GoImranGo# بمقابلہ GoNawazGo#

پاکستان کے سیاسی مستقبل کی لڑائی اسلام آباد کی سڑکوں پر جاری ہے لیکن سوشل میڈیا پر یہ جنگ کون جیت رہا ہے؟ ہماری ساتھی ایمن خواجہ نے سوشل میڈیا پر ہاٹ ٹرینڈز کا جائزہ لیا اور جانے کی کوشسش کی کہ کس کا پلڑا بھاری ہے۔