اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مشکل کام ہے لیکن رِٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘

پیر کو مظاہرین کچھ دیر کے لیے پاکستان کے سرکاری ٹی وی کی عمارت پر قابض ہو گئے اور اِس کی نشریات بند ہو گئیں۔ ہمارے ساتھی ظہیرالدین بابر نے برسرِ اقتدار جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کی رکن قومی اسمبلی ماروی میمن سے بات کی اور پہلے تو اُن سے یہی پوچھا کہ آپ کی حکومت کی رِٹ کہاں ہے۔