اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اب کتا کرا سکے گا آپ کو گلی محلے کی سیر

فیس بک انتظامیہ سے درخواست کی جا رہی ہے کہ اُن کی ویب سائٹ پر دردناک اور تشدد پر مبنی تصاویر کو اپ لوڈ ہونے سے روکا جائے۔ اور جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کثرت سے فون استعمال کرنے والے بچوں کی کاکردگی، سکولز میں خراب ہوتی جا رہی ہے۔

يہ اور ٹيکنالوجي کي ديگر خبريں، کلک ميں پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں۔