اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کا جزیرہ دبئی میں

دبئی میں ’عالمی جزائر‘ کے نام سے بنایا جانے والا منصوبہ چار سال تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

یہ منصوبہ 2008 میں عالمی مالی بحران کی وجہ سے رک گیا تھا تاہم اب اس جزیرے پر تعمیراتی کام شروع ہونے کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

تفصیل کے ساتھ غضنفر حیدر