ہیلتھ ورکر ایبولا سے نمٹ رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایبولا کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا‘

عالمی امدادی ادارے ’ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز‘ کی سربراہ نے اقوام متحدہ کو بتایا ہے کہ مشرقی افریقہ میں ایبولا کے خلاف جنگ میں انھیں شکست کا سامنا ہے۔

جوایئن لو کا کہنا تھا کہ عالمی رہنما ایبولا کی وبا سے نمٹنے میں ناکام ہو رہے ہیں اور ایبولا کے علاج کے مراکز ایسی مقامات بن گئے ہیں جہاں لوگ مرنے کے لیے آ رہے ہیں۔