اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولت اسلامیہ کی نقل وحرکت روکنا مشکل کیوں

نيٹو اسلامي شدت پسندي سے نمٹنے کے ليے ريپڈ ري ايکشن فورس بنانے پر متفق ہوئي ہے۔ ويلز ميں منعقد نيٹو سربراہ کانفرنس ميں بتايا گيا کہ يہ فورس بري، بحري اور فضائي فوج پر مشتمل ہوگي۔ آخراس تنظیم کی کارروائیوں اور نقل وحرکت کو روکنا اتنا مشکل کیوں ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار این پینل نے ترکی سے متصل شام کی سرحد پرآنکھوں ديکھے احوال پر مبني يہ رپورٹ دي۔