اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایوارڈ بے معنی ہو گئے ہیں‘

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین فی فی ہارون کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فیشن سے انھیں عشق ہے۔ پاکستانی فیش نے بارے میں وہ اور کیا کہتے ہیں سنیے اس انٹرویو میں۔