اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہفتے وار ٹیکنالوجی بلیٹن، کلک

اگر آپ کوئی مشہور شخصیت ہیں اور ایپل کے آئی کلاؤڈ کا اکاؤنٹ بھی رکھتے ہیں تو ہوشیا ر ہوجائیے، آپ ہیکرز کا ہدف بھی ہو سکتے ہیں۔ اور ہاں آئی کلاؤڈ پر اپنی انتہائی نجی نوعیت کی تصاویر رکھنا بظاہر خطرے سے خالي نہیں ہے۔ یہ اور سیمسنگ کی نئی مصنوعات کی تفصیل دیکھیے ٹیکنالوجی کے ہفتے وار سلسلے کلک ميں۔ پيش کر رہي ہيں حنيہ علي۔