مصباح الحق
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مصباح الحق کو وارننگ کی بات غلط ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ مصباح الحق کو ورلڈ کپ تک پاکستانی ٹیم کا کپتان مقرر کر چکا ہے لیکن سری لنکا کے حالیہ دورے میں شکست کے بعد کچھ حلقے مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ہمارے ساتھی عبدالرشید شکور نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان سے کراچی میں ملاقات کی اور پہلا سوال یہی کيا کہ اگر پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے بھی ہار گئی تو کیا مصباح الحق کو قیادت سے ہٹا دیا جائے گا؟