اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیوی ڈاک یارڈ پر حملہ: تانے بانے کہاں ملتے ہیں

پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کراچی میں نیوی ڈاک یارڈ پر ہونے والے حملے میں نیوی کے اہلکار بھی شامل ہیں جن سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اس موضوع پر شفعی نقی جامعی نے سیربین میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم اور نیویارک سے عارف جمال سے بات کی جو شدت پسندی پرکئی کتابوں کے مصنف ہیں۔