اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھ طاس معاہدے سے پاکستان کو کیا ملا؟

پاکستان نے انیس سو ساٹھ میں دریاؤں سے متعلق بھارت کے ساتھ سندہ طاس کا معاہدہ کیا۔ اس معاہدے سے پاکستان کو فائدہ ہوا یا نقصان؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے پنجاب واٹر کونسل نامی غیر سرکاری تنظیم سے بات کی۔