اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افریقی موسیقار برطانیہ میں

پچھلی دو دہائیوں سے افریقہ کے مصیبت زدہ ملک کونگو سے فنکاروں کا ایک گروہ کلاسیکی موسیقی بجا رہا ہے۔ کنشاسا سمفنی آکيسٹرا نامی اس گروہ نے حال ہی میں برطانیہ کا دورہ کیا ہے جہاں وہ متعدد شو کرنے والے ہیں۔ مانچسٹر کے آکيسٹرا ہال میں بی بی سی کے کالن پیٹرسن نے ان کے شو سے چند منٹ قبل ملاقات کی۔ سنئیے غضنفر حیدر کی زبانی۔