اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا ماضی کے سیلاب سے کچھ سیکھا؟

پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مقامی سطح پر محدود اپنی مدد آپ کے تحت خوراک اور بنیادی ضروریات کے لیے کوششیں تو کر رہے ہیںلیکن حکومت کے کردار کے بارے میں متاثرین کی شکایات بڑھ رہی ہیں۔اس بارے میں سیربین میں ثقلین امام نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید سے بات کی۔