اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شدت پسندوں کے خلاف لڑنے والوں کے لیے اعزاز کیوں نہیں

پندرہ جون یعنی تین ماہ قبل آپریشن ضربِ عصب کا آغاز ہوا تھا اور اس سے قبل بھی فوج قبائلی علاقوں میں کارروائی کر رہی تھی۔ کیا اس لڑائی کو جنگ نہیں بلکہ ایک انتظامی مسئلے کے طور پر دیکھا جا رھا ہے۔اس بارے میں سیربین میں عنبر خیری نے دفاعی امور کے تجزیہ کار ریٹائرڈ بریکیڈئیر سعد سے بات کی۔