اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حج سے پہلے مہلک وائرس

سعودی عرب میں حج شروع ہونے والا ہے اور زائرین کی بڑی تعداد ہر سال کی طرح اس سال بھی متوقع ہے۔ ایسے میں وہاں مرس نامی مہلک وائرس سامنے آیا ہے جس سے اس سال 300 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ وہ مرس نامی وائرس کی روکتھام کے لیے پوری کوشش کر رہے ہیں۔

جدہ سے ٹیولپ موجمدار کی رپورٹ پیش کررہی ہیں ماہ پارہ صفدر۔