اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چار سال پرانے بسکٹ اور پانی دیا گیا‘

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا ہے جس کے بعد حکومت نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا۔ تاہم مقامی آبادی ان انتظامات سے خوش نظر نہیں آ رہی۔ سری نگر سے نامہ نگار اینڈریو نارتھ کی رپورٹ