اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان میں صحافیوں کو نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مقیم افغان صحافی حبیب الرّحمان تاثیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد ملک چھوڑنا پڑا ہے۔ وہ وائس آف جرمنی کی پشتو سروس سے منسلک تھے۔بلوچستان میں صحافیوں کو نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے اس بارے میں سیر بین میں شفیع نقی جامعی نے حقوقِ انسانی کے علمبردار اور صحافی و تجزیہ کار علی دایان حسین سے بات کی۔