دولت اسلامیہ کے جنگجو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امريکہ کی دولتِ اسلاميہ کے ٹھکانوں پر بمباري

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اُس کے جنگی طیاروں نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافات میں شدت پسند گروپ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

اُدھر عراق میں مختلف مقامات پر کُرد پیشمرگ دستے دولت اسلامیہ کے خلاف پيش قدمي کر رہے ہیں۔