اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آزادی مانگنا بغاوت ہے کیا؟

تین سو برس تک سلطنتِ برطانیہ کا حصہ رہنے کے بعد سکاٹ لینڈ کے عوام اٹھارہ ستمبر کو سکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے آزادی کے بارے میں ہاں یا نہ میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔اس تناظر میں پاکستان کے بارے میں بات کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار اور روزنامہ ڈیلی ٹائمز کے مدیر راشد رحمان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک میں علیحدگی کا مطالبہ غداری کے مترادف نہیں ہو سکتا ہے۔