رانو کلشریشٹھ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں ’لو جہاد‘ کے خلاف مہم

دلی میں ہمارے نامہ نگار شکیل اختر نے سخت گیر ہندو تنظمیون کی ’لو جہاد‘ مخالف تحریک کے پس منظر میں ایک ایسے شادی شدہ جوڑے سے بات کی جس میں شوہر مسلمان اور بیوی ہندو ہیں اور اُن سے سب سے پہلے یہی جاننا چاہا کہ کيا اِس مہم سے اُن کے رشتے پر کوئي فرق پڑا ہے؟