اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکاٹ لینڈ اجنبي بن جائے یا ’یو کے’ کے ساتھ رہے

صديوں کا ساتھ، ساتھ رہے گا يا اب يہ ساتھ چھوٹ جائے گا۔ سکاٹ لینڈ کے ليے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔ اور آج وہ يہي فيصلہ کر رہا ہے کہ وہ ایک آزاد اور خود مختار ملک بنے يا حسب معمول ’يو کے‘ کا حصہ رہے۔ باور کيا جاتا ہے کہ سکاٹ لينڈ کي تاريخ ميں اب تک کے ہونے والے انتخابات ميں سب سے زيادہ ووٹ اس بار پڑيں گےـ چاليس لاکھ سے زيادہ لوگ رجسٹرڈ ووٹرز ہيں۔ حسین عسکری کی رپورٹ۔