سمارٹ واچ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اب کریں کاریں پرنٹ

سمارٹ فون کي طرح يقيناً آپ کو سمارٹ گھڑي بھي پسند آئي ہوگي اور ہو سکتا ہے کہ اب تک آپ اسے اپني کلائي کي زينت بھي بنا چکے ہوں۔ اگر ايسا ہے تو ہوشيار رہيے کيوں کہ کم از کم يہاں برطانيہ ميں تو حکام نے ڈرائيونگ کے دوران سمارٹ واچ کے استعمال سے خبردار کيا ہے۔ کيوں؟ تفصيل ديکھيے کلک ميں، پيش کر رہي ہيں ايمن خواجہ۔