اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلوچستان کے صحافیوں کو تمام بندوق برداروں سے خطرہ ہے‘

بلوچستان میں صحافی کس قدر مشکلات میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، اس سلسلے میں ہمارے ساتھی ریاض سہیل نے بلوچستان کے سینئر صحافی شہزادہ ذوالفقار سے بات کی، اور سب سے پہلے ان سے پوچھا کہ بلوچستان میں صحافیوں کو سب سے زیادہ خطرہ کس سے ہے۔