وزير اعليٰ پنجاب شہباز شريف کے مشير برائے صحت خواجہ سلمان رفيق
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سیلاب زدہ علاقوں میں وبا کی صورتحال نہیں‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سيلاب کے بعد بیماریاں پھیلانے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ پنجاب کے محکمۂ صحت کے مشیر خواجہ سلمان رفيق بتاتے ہیں کہ حکومت سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمنٹے کے لیے کیا کر رہی ہے۔